Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR875.00 EUR898.00

Pay in 4 interest-free payments of $218.75 Learn more

Khuda Ki Basti (Premium Edition) Harf e Raz - 8 by Orya Maqbool Jan and presenting layer after layer

SKU: 73174966764
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 30 - Oct 5

Description

and presenting layer after layer of meaning

صحافت کے ساتھ جس چیز نے مجھے اپنی طرف سب سے زیادہ متوجہ کیا، وہ تھا ڈراما۔ 1968ء میں انڈین پیوپلز تھیٹرایسو سی ایشن (اِپٹا) سے وابستہ ہوا او ر بہت سے سٹیج ڈرامے لکھے اور ڈائریکٹ کیے، جن میں ’’تمھاری امرتا‘‘، ’’بیگم جان‘‘،’ ’ہم سفر‘‘اور ’’اندھے چوہے‘‘ بہت مقبول ہوئے اور آج تک سٹیج کیے جارہے ہیں۔ 1975ء میں ایمرجنسی کے زمانے میں جب صحافت کا دروازہ بند ہوا تو فلمی دنیا کے دروازے کھل گئے اور تب سے اب تک 90 سے زیادہ فلمیں ریلیز ہو چکی ہیں، جن میں ’’شطرنج کے کھلاڑی‘‘، ’’امراؤ جان‘‘، ’’بازی گر‘‘، ’’ڈر‘‘ اور ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ ‘جیسی کئی فلمیں بہت مقبول ہوئیں۔ بمبئی شہر میں جو اب ممبئی کہلاتا ہے، کسی بھی نو وارد کے لیے پاؤں ٹکانا بے حد مشکل کام ہے، یہاں اتنی پھسلن ہے کہ امید کی انگلی پکڑ کے چلنے پر بھی قدم قدم پر گرنے کا خطرہ رہتا ہے۔ یہاں ایک بات عام طور پر کہی جاتی ہے کہ ممبئی کسی کو منہ نہیں لگاتی لیکن اگر کوئی ڈھیٹ جم ہی جائے اور ہلنے کا نام ہی نہ لے تو پھر قبول بھی کر لیتی ہے اور اس طرح نوازتی ہے کہ دامن چھوٹا پڑجاتا ہے۔ میری جدوجہد کا دور بھی بہت سخت تھا، اُس زمانے میں ایک اسسٹنٹ ایڈیٹر کو زیادہ سے زیادہ ایک سو بیس روپے مہینہ اور ایڈیٹر صاحب کو مبلغ ڈھائی سو روپے ملا کرتے تھے۔ مہنگائی اُس وقت بھی دروازے پر چوکی دار کی طرح بیٹھی دکھائی دیتی تھی لیکن قسمت اچھی تھی کہ کچھ اچھے لوگ مل گئے اور زندگی کی کانٹوں بھری کچّی پگڈنڈی پر چلنا آسان ہو گیا۔ اُن میں ایک ایسی لڑکی بھی تھی جس نے بڑی خاموشی سے ہمت بڑھانے، حوصلہ دلانے اور دامے، درمے تو نہیں مگر قدمے، سخنے مدد کرنے میں کبھی کوئی کسر اٹھا کے نہیں رکھی۔ کچھ احسانات بڑے عجیب ہوتے ہیں، اُنھیں لفظوں میں بیان کرناآسان نہیں ہوتا، اور نہ ان کا صلہ دیا جا سکتا ہے، لیکن دینا تو پڑتا ہے۔ یہاں میں بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ میری وہ خاموش محسن اب میری بیوی ہے اور میرے چار بچوں کی ماں بھی ہے۔ وقت نے مجھے اپنے خزانے سے اتنا کچھ دیا کہ’ ’گنواؤں تو گنوا بھی نہ سکوں‘‘۔ خاص طور سے فلموں نے مجھے دولت بھی دی اور شہرت بھی مگر وہ تخلیقی تسلی نہ مل سکی جس کی تلاش تھی۔ ایک دن جب تنہا بیٹھا ہوا غمِ جہاں کا حساب کر رہا تھا، تو کچھ لوگ بے حساب یاد آئے، اُن کی جلتی بجھتی یادوں کو کاغذ پر جمع کیا تو کچھ خاکے تیار ہو گئے۔ میری خوش قسمتی کہ ان خاکوں کو ادب نوازوں نے ہاتھوں ہاتھ لیا اور اتنی ہمت بڑھائی کہ ایک کتاب شائع ہو گئی جس کا نام "روشن دان" تھا۔ پذیرائی اور ہمت افزائی کا سلسلہ بڑھا تو خاکوں کے دو اور مجموعے "لنگرخانہ"اور "اُجالے"بھی منظرِ عام پر آ گئے۔ اب اِن تینوں کتابوں کے تمام خاکوں کو جمع کر کے "میرے محترم"کے نام سے پیش کیا جا رہا ہے۔

who resisted the Raj

It asks the fundamental questions: Where do we go from here

Khuda Ki Basti (Premium Edition) Harf e Raz - 8 by Orya Maqbool Jan and presenting layer after layerPages: 504 Category: Novels 20 1923 1946 1950 1944 1945 1958 1960 1969 42 God's Own Land: A Novel of Pakistan 1962 1990 (1952) (1955) (1956) (1984) (1988) (2011) (2024) 1997 2003 2002 2004 () 18 2006 20 2023

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products